English to Urdu Translation

in one, s teeth found in 48 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Injectv. a.
اندر پھینکنا یا پہنچانا۔ ٹیکے سے اندر پہنچانا
Verb
داخِل کَرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ کوئی سیّال کِسی گُزر گاہ میں داخِل کرنا ۔
27.InjectedNoun
پَر ۔ بھَری ہُوئی رَگوں کے ساتھ بُہَت زیادَہ ہونا
v. a.
اندر پھینکنا یا پہنچانا۔ ٹیکے سے اندر پہنچانا
Verb
داخِل کَرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ کوئی سیّال کِسی گُزر گاہ میں داخِل کرنا ۔
28.Inkedv. a.
کالا کرنا۔ سیاہی بھرنا۔ سیاہی لگانا
n.
کالک۔ سیاہی۔ روشنائی۔ مداد۔ مسی
اِنک ۔ سياہی ۔ روشنائی
Noun
روشنائی ۔ مُرکَّب ۔ سیاہی ۔ رنگ دار سیال جو لِکھائی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
29.Inkiestadj.
کالا۔ سیاہ۔ سیاہی آمیز
Adjective
کالا ۔ سیاہ ۔ روشنائی دار ۔ روشنائی آمیز ۔ سیاہی آمیز ۔
30.InkwoodNoun
سیاہ چوب ۔ مُنطقہ حارہ کا ایک درخت جو غرب الہند اور فلوریڈا میں پایا جاتا ہے ۔
31.Inmostadj.
بھیتری۔ اندرونی۔ مجازاً۔ قلبی۔ دلی۔ باطنی
Adjective
نہایَت اندرُونی ۔ دُور ترین اندر ۔ سطح حِصّہ سے دُور تَرین ۔ پوشیدہ ۔
32.Inquestn.
تحقیقات حاکمی۔ تحقیقات۔ تلاش۔ تفتیش۔ دیکھا بھالی۔ بازخواست
Noun
تَفتیش ۔ تحقیقات ۔ قانُونی تفتیش ۔ بِالخصُوص جیوری کے سامنے ۔
33.Inquietuden.
34.InquitudeNoun
بے چینی ۔ اِضطراب ۔ بے آرامی ۔ اِضطرار ۔ تَشویش ۔ بے کُلی ۔
35.Insatiateadj.
نیم سیر۔ حریص۔ لالچی۔ نہ اگھایا
Adjective
تَسکین ناپذیر ۔ سیری ناپذیر ۔ ناسیر ۔ نیم سیر ۔ حریص ۔
36.Insatietyn.
بے صبری۔ حرص۔ نا شکیبائی
37.Insectn.
1. کیڑا۔ مکوڑا۔ کرم
2. کوئی ادنی چیز
انسکٹ ۔ مکوڑا ۔ لال بيگ ۔
Noun
کیڑا ۔ کِرم ۔ حَشرہ ۔ مکوڑا ۔
38.InsetVerb
اَندر لگانا ۔ داخِل کرنا ۔ مثلاً پوشاک میں کوئی چیز ۔ شمُول ۔
39.Insideadj.
باطنی۔ اندر کی طرف کا۔ اندرونی
n.
1. بھیتری طرف۔ اندرونی حصہ
2. پیٹ کی چیزیں۔ انتڑیاں
prep.
اندر۔ میں
Noun
اندرُون ۔ درُون ۔ باطِن ۔ اندر کی طرف کی سطح ۔ سازگار اور مُفید حیثیَّت ۔
40.Insightn.
بھیتری نظر۔ بصیرت۔ شناخت۔ پرکھ۔ دقت نظر۔ درک
Noun
بصیرت ۔ وجدان ۔ دِقَّت نظر ۔ درک ۔ دِقَّت نِگاہ ۔
Noun
بَصیرَت ۔ کِسی مَجبُوری کو قَبُول کَرنے کی اہلیت لَیکِن اِس کی صَلاحیتوں کو تَرَقّی دَینا
41.Insistv.n.
1. قائم ہونا۔ کھڑا ہونا
2. پکا، درڑھ،‌مستقل یا مستحکم رہنا۔ جمنا
3. ہٹ کرنا۔ اڑنا۔ ضد کرنا۔ اصرار کرنا۔ مصر ہونا
Verb
اصرار کرنا ۔ تقاضا کرنا ۔ قائم رہنا ۔ تاکید کے ساتھ کوئی راۓ دینا ۔
42.Insistedv.n.
1. قائم ہونا۔ کھڑا ہونا
2. پکا، درڑھ،‌مستقل یا مستحکم رہنا۔ جمنا
3. ہٹ کرنا۔ اڑنا۔ ضد کرنا۔ اصرار کرنا۔ مصر ہونا
Verb
اصرار کرنا ۔ تقاضا کرنا ۔ قائم رہنا ۔ تاکید کے ساتھ کوئی راۓ دینا ۔
43.InsituAdjective, Adverb
اپنی اصلی حیثیت میں ۔ اصلاً ۔
44.Instatev. a.
درجہ یا عہدہ دینا۔ کسی جگہ پر قائم کرنا
Verb
دَرجہ دینا ۔ عُہدہ دینا ۔ مُقرَّر کرنا ۔ کِسی خاص مَقام پر مُقرَّر کرنا ۔
45.Instatedv. a.
درجہ یا عہدہ دینا۔ کسی جگہ پر قائم کرنا
Verb
دَرجہ دینا ۔ عُہدہ دینا ۔ مُقرَّر کرنا ۔ کِسی خاص مَقام پر مُقرَّر کرنا ۔
46.Insteadadv.
1. بجائے۔ بدلے میں۔ بعوض۔ بمنزلہ۔ پلٹے میں۔ جگہ میں
2. برابر
Adverb
بِجاۓ ۔ کی جگہ ۔ در عوض ۔ بدلے میں ۔
47.Institutev. a.
1.
2. دائر کرنا۔ جاری کرنا۔ رجوع کرنا۔ شروع کرنا۔ درپیش کرنا۔ چلتا کرنا
3 تعلیم کرنا۔ پڑھانا۔ تربیت کرنا
4. تدوین کرنا۔ تعین کرنا۔ سرفراز کرنا
n.
1. قاعدہ۔ ریت۔ ضابطہ۔ دستور۔ آئین۔ رسم
2. اصول۔ قاعدہ۔ مسئلہ
3. مجمع یا جماعت ترویج و ترقی علوم و فنون کی۔ انجمن اشاعت علوم۔ علمی مجلس یا ادارہ یا دفتر۔ انسٹیٹیوٹ
4. مجموعہٴ اصول و ضوابط۔ کتاب مسئلہ و مسائل
Verb
قائم کرنا ۔ عمل میں لانا ۔ چالُو کرنا ۔ شرُوع کرنا جیسے کوئی تحقیق کارروائی ۔
48.Institutedv. a.
1.
2. دائر کرنا۔ جاری کرنا۔ رجوع کرنا۔ شروع کرنا۔ درپیش کرنا۔ چلتا کرنا
3 تعلیم کرنا۔ پڑھانا۔ تربیت کرنا
4. تدوین کرنا۔ تعین کرنا۔ سرفراز کرنا
n.
1. قاعدہ۔ ریت۔ ضابطہ۔ دستور۔ آئین۔ رسم
2. اصول۔ قاعدہ۔ مسئلہ
3. مجمع یا جماعت ترویج و ترقی علوم و فنون کی۔ انجمن اشاعت علوم۔ علمی مجلس یا ادارہ یا دفتر۔ انسٹیٹیوٹ
4. مجموعہٴ اصول و ضوابط۔ کتاب مسئلہ و مسائل
Verb
قائم کرنا ۔ عمل میں لانا ۔ چالُو کرنا ۔ شرُوع کرنا جیسے کوئی تحقیق کارروائی ۔
in one, s teeth found in 48 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.